سٹیٹ بینک آف پاکستان میں قائم یہ میوزیم تاریخ جاننے والوں کا منتظر ہے۔ اس میوزیم میں قیام پاکستان سے لے کر اب تک کے تمام سکے اور کرنسی نوٹس موجود ہیں۔ نیا دور