پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے زیر تحت سکول انتظامیہ اور اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔ اساتذہ کے مطابق حکومت وقت پیف سکول اور اساتذہ کو بروقت تنخواہیں ادا نہیں کرتی اور حکومت کی جانب سے پیف سکولوں ...