مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہندوستان کی تقسیم کے بعد برصغیر کی تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔ اور جیسے چرچل کے الفاظ میں جنگ اتنا سنجیدہ معاملہ ہے کہ اسے جرنیلوں پر نہیں چھوڑا ...