اس یومِ تاسیس پر پیپلز پارٹی کے نوجوان لیڈر بلاول بھٹو زرداری بھی اس تاریخ کو مدنظر رکھیں، اور اپنی جماعت کو اس سیاست سے دور رکھیں، جس نے ان کے نانا کی جان لی ...