پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا عملہ یکے بعد دیگرے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچ کر غائب ہوگیا۔ جہاں گزشتہ دنوں رمضان گل نامی فلا ئٹ اسٹیورڈ بھی ٹورنٹو پہنچنے پر لاپتہ ہوا تھا ...