پاکستان تحریک انصاف کے بیرونی فنڈنگ (فارن فنڈنگ) کیس پر مجھے اچھی طرح سے تحقیق کرنے اور انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں اس مقدمے پر تفصیل سے لکھنے کا موقع ملا۔ خوش قسمتی سے ...