پی پی ایل نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں گیس کے 2 نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کیے گئے نوٹس میں لطیف ایکسپلوریشن ...