قصور کے علاقے چونیاں میں پولیس کے مطابق بچوں کا ریپ کر کے انھیں قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد کو خود جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ...