اسلام آباد: عدالت میں پیشی کے دوران چیونگم چبانے پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے ملزم کی عبوری ضمانت مسترد ہوگئی۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق فراڈ اور دھوکہ دہی کے ملزم کو عدالت میں چیونگم چبانا ...