پاکستان پیپلز پارٹی رہنما اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کرونا وائرس سے انتقال کر گئے ہیں. ڈاکٹر اعجاز احسن ایک مانے ہوئے ڈاکٹر تھے جنہوں نے 1957 میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ...