کتاب انسان کی بہترین دوست بھی ہے اور بدترین دشمن بھی۔ یہ واضح نہیں کہ اس بات کا تعین ظرف بادہ خوار سے ہوتا ہے، تلخی مے سے یا ساقی کے لطف و کرم سے۔ ...