یہ نازی جرمنی کا مشرقی شہر ڈریسڈن (DRESDEN) ہے۔ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے دریائے الب(Elbe) کے کنارے آباد دوسرا فلورنس بھی کہا جاتا ہے۔ خوبصورت تاریخی عمارات، تھیٹر، عجائب گھر، ...