معروف محقق اور حقوقِ خلق موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمار علی جان کے خلاف ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے گرفتاری کے احکامات جاری کئے جانے کے کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کی گئی۔ ...