ایک حکومتی پراسیکیوٹر کے مطابق وکلا نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کی سازش کے مجرم برطانوی نژاد عسکریت پسند احمد عمر شیخ کی بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی آخری کوشش ...