تین روز قبل کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغواء ہونے والی دعا منگی کا سراغ اب تک نہیں لگ سکا جب کہ پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ ...