وزیراعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے آج کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسے سے قبل تحریک انصاف کوٹلی صدر کی طرف سے سپرنٹنڈنٹ پولیس کو ایک خط لکھا گیا ...