درجنوں کامیاب ہالی وڈ بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی امریکی اداکارہ کیلی پریسٹن انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 57 برس تھی اور وہ بریسٹ کینسر کی مریضہ تھیں مشہور اداکار اور ...