سرور بلوچ ایک حجام ہیں جن کے دکان میں اکثر بہت رش لگا رہتا ہے جہاں لوگ بال اور داڑھی وغیرہ بنوانے آتے ہیں۔ اکثر لوگ یا تو انتظار میں بیٹھ کر خوامخواہ کی گفتگو ...