’جاہلوں! تمہیں گجر صاحب کی کہانی سناتا ہوں۔‘ قلندر مریدوں سے مخاطب ہوا۔ ’گجر صاحب کو کون نہیں جانتا۔ آستانے پر بغیر پانی ملا دودھ ان کے ہی طویلے سے تو آتا ہے۔ بہت فیاض ...