تاریخ بڑی ظالم چیز ہے۔ یا یوں کہیے کہ ہمارے تاریخ دان بڑے ظالم ہیں۔ جو جی چاہتا ہے لکھتے ہیں۔ یعنی تاریخ اور تخلیقی لکھائی میں کوئی خاص فرق نہیں۔ لیکن بچوں کے ذہنوں ...