ہر طرف گہرا سکوت تھا گرمیوں کی یہ راتیں اور چھت پر پورے چاند کی ٹھنڈی چاندنی۔ گو کہ مچھروں کےلئے گرمی اور لائٹ سے ستے انسانوں کا شیریں خون پینے کےلئے سب سے موزوں ...