شیخوپورہ میں کھیتوں میں کام کے دوران گندم کی کٹائی کے معاملے پر 2 گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ میں کھاریانوالہ فیصل آباد ...