بھارتی سکھوں نے گورونانک شاہی کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر لگا دی، سکھ رہنماؤں نے کیلنڈر شائع کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تصویر لگائی اور ’’شکریہ پاکستان‘‘ بھی ...