گیانا اس کرہ ارض کی اکثر آبادی کے نزدیک گم نام اور نا معلوم ہے۔ تاہم اس غریب اور چھوٹے ملک کی قسمت بدلنے کے قریب ہے۔ گیانا براعظم جنوبی امریکا کے شمالی ساحل پر ...