اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت میں 47 فیصد اور سوئی سدرن سسٹم ...