“ہم یہ تو نہیں بتا سکتے کہ ہندوستان میں پہلی بار کس مسجد میں اور کب لاؤڈسپیکر کی آواز گونجی، لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ صدر ولسن کی تقریر کے صرف ساڑھے سات برس ...