یادش بخیر! یہ اس زمانے کی بات ہے جب پاکستان کے المیہ جمہوری ڈرامے کی ایک پچھلی قسط میں نواز شریف کا رول عمران خان والا تھا۔ مہران بنک سکینڈل والی آئی جے آئی کا ...