بطور سول سروس کے ایک پرانے کارکن کے- میں ہمیشہ اس بات کو اپنے سامنے رکھتا تھا کہ میں ایک ایسے ادارے کا حصہ ہوں- جسے قائد اعظم نے پاکستان کا ’فولادی ڈھانچہ‘ کہا تھا- ...