معروف محقق Professor Piotr Balcerowiecz پولینڈ میں پیدا ہوئے جہاں وہ فلسفہ، اوریئنٹل سٹیڈیز اور بین الاقوامی تعلقات پڑھاتے ہیں۔ وہ پولش اکیڈمی آف سائنس کی کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ وہ 1980 کے وسط ...