فردوس بیگم کو کسی کےچھوڑ کے جانے کا بے وفائی کا کبھی رنج نہیں رہا ایک بار میں نے ان سے ایک صاحب کے بارے میں پوچھا کہ وہ آپکو یاد نہیں آتے بلکہ ملانے ...