سٹینلی وولپرٹ ایک امریکی تاریخ دان تھے، جو 19 فروری کو انتقال کر گئے- وولپرٹ کو ان کے برصغیر پاک و ہند اور اس کے رہنماؤں کی تاریخ لکھنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے ...