معروف عالمِ دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے ہیں. جیو نیوز کے مطابق علامہ طالب جوہری جو کہ کئی روز سے دل کے عارضے کے باعث بیمار تھے، آج انتقال کر گئے ہیں. علامہ ...