میڈیم نے ایک ترانہ گایا کہ “ماہی چھیل چھبیلا ہائے نی کرنیل نی جرنیل نی اگلے دن سپاہیوں کی بیویاں خط لیکر ریڈیو پاکستان پہنچ گئیں کے اگلے مورچوں پر توہمارے ماہی ہیں آپ کرنیلوں ...