جرگے اور پنجائیت میں فیصلہ صرف معزز شخص ہی کرسکتا ہے، جس پر دونوں فریق متفق ہوں ایک دن میں مختلف معاملات پر فیصلے ہوتے ہیں، گواہوں کو ضامن بنا کر فیصلہ سنایا جاتا ہے۔ ...