فرحت ہاشمی نے شادی کے بعد جنسی زنا بالجبر کو سرے سے تسلیم ہی کرنے سے انکار کر دیا فرحت ہاشمی کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں اللّٰہ نے شوہر کو حق دیا ہے اور عورت پر لازم کیا ہے کہ وہ شوہر کی اطاعت کرے
ایسا ملک جہاں گھریلو و ازدواجی معاملات میں تشدد کے واقعات آئے روز سامنے آتے ہیں وہاں مذہبی سکالرز کی جانب سے ایسے بیانات آنا افسوسناک ہے
احساس کا جذبہ ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے
نجانے کبھی کبھار مجھے کیوں یہ لگتا ہے کہ ہم مر گئے ہیں اور یہ جو اس جہاں میں ہماری شبیہ لے...