پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ کی ہاری ہوئی سیٹ ضمنی انتخاب میں دوبارہ ہار گئی۔ بلاول کا کہنا ہے کہ انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی، لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا اور رینجرز نے پولنگ سٹیشنز کا انتظام سنبھالے رکھا۔
الیکشن ملتوی: ECP بمقابلہ سپریم کورٹ | رانا ثناء اللہ کا آڈیو لیکس چیلنج | عمران تیار
اگر الیکشن کمیشن سکیورٹی کو جواز بنا کر الیکشن ملتوی کرتا ہے تو میں اس کو ماننے کو تیار نہیں ہوں۔ سکیورٹی...