چینی بحران کے مرکزی کردار جہانگیر ترین کی اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن یاترا
میڈٰیا میں ایسی خبریں گردش کررہی ہیں کی جہانگیرترین چینی سکینڈل پر متوقع کاروائی کے ڈر سے لندن بھاگ گئے ہیں تاکہ اگر پاکستان میں کوئی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں تو وہ قانون کی گرفت سے باہر جاچکے ہوں۔
اگرچہ انہوں نے 5 جون کو ایک ٹویٹ میں ایک پیغام دیا کہ میڈیا میں میری لندن آمد کے حوالے سے خبروں کو دیکھ رہاہوں گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہرسال برطانیہ اپنا علاج کروانے کی غرض سے آتا ہوں۔
سینیٹ الیکشن: ن لیگ میں اختلافات | ایم ایم ایف پروگرام بحال | لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر
آج کا اخبار " نیا دور " کیساتھ 1- لاہور نارووال روڈ کی عدم تعمیر: فنڈ اسلئیے روکے گئے کہ کریڈٹ...