پاکستان میں پولیو کے مزید 5 کیسز سامنے آئے ہیں، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 58 ہوگئی ہے، جو گذشتہ سال کے 12 کیسز کے مقابلے میں 383.33 فیصد زیادہ ہے۔ ان کیسز میں سے 44 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے، سندھ اور پنجاب میں 5، 5 جبکہ بلوچستان سے 4 کیسز سامنے آئے ہیں۔ پولیو کیسز میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
خیبر پختونخوا میں بیش تر یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلرز کے چل رہی ہیں
وطن عزیز جہاں دیگر مسائل کا شکار ہے وہاں ایک بڑا مسئلہ یہاں ہائر ایجوکیشن کا ہے جس کے ساتھ روز اول...