تازہ ’عالمی مسابقتی انڈیکس‘ میں پاکستان تین درجے تنزلی کے بعد 110 ویں نمبر پر آ گیا ہے، ورلڈ اکنامک فورم کے اس انڈیکس میں دنیا کی 141 معیشتوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ پاکستان کی کرپشن سمیت کئی دیگر شعبوں میں کارکردگی خراب رہی، کرپشن میں اضافے کے نکتے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے ناقدین نے سوشل میڈیا پر ‘کرپٹ نیا پاکستان‘ کا ٹرینڈ شروع کر دیا ہے
پرویز الٰہی گرفتار وزیر اعظم نے NSC میٹنگ بلائی | اسد اور خٹک سیف ہاؤس میں: عمران | آئی ایم ایف ڈیل ختم
افراط زر کی شرح پاکستان کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، دوسری جانب ایف بی آر اپنے ہدف سے بھی...