علی افضل ساہی - پنجاب کا سب سے طاقتور آدمی

علی افضل ساہی - پنجاب کا سب سے طاقتور آدمی
فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہونے کے چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں علی افضل ساہی پنجاب کی سیاست کی مرکزی شخصیت بن چکے ہیں۔ وہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے داماد ہیں۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ والے انہیں اپنا "مرشد" مانتے ہیں۔