جنرل باجوہ کے پاس شہزاد اکبر کی غیر اخلاقی ویڈیو تھی، بشریٰ بی بی کی کرپشن کا ثبوت - جاوید چوہدری

جنرل باجوہ کے پاس شہزاد اکبر کی غیر اخلاقی ویڈیو تھی، بشریٰ بی بی کی کرپشن کا ثبوت - جاوید چوہدری
‘ جنرل باجوہ ساڑھے تین سال وزیراعظم کو مسلسل سمجھاتے رہے ’’سر آپ پنجاب پر توجہ دیں‘ صوبہ تباہ ہو گیا ہے‘‘ لیکن عمران خان عثمان بزدار کو وسیم اکرم پلس سمجھتے رہے یہاں تک کہ ایک دن جنرل باجوہ عثمان بزدار کے کارناموں کی پوری فائل لے کر وزیراعظم کے پاس پہنچ گئے۔