خواجہ آصف کا نئے آپریشن کا اشارہ | توشہ خانہ میں عمران پر فرد جرم عائد | آئی ایم ایف مذاکرات | محسن نقوی

خواجہ آصف کا نئے آپریشن کا اشارہ | توشہ خانہ میں عمران پر فرد جرم عائد | آئی ایم ایف مذاکرات | محسن نقوی
پٹرول پر لیویز بڑھانے کا مطالبہ آیا تو یہ فیصلہ ڈار صاحب کے لیے مشکل ہو گا۔ اس وقت پاکستان کے اثاثے 3.6 ارب ڈالر ہیں اور اگلے 5 ماہ کے لیے 10 ارب ڈالر چاہئیں جن میں سے 4 سے 5 ارب ڈالر کا خسارہ ہو گا، مہتاب حیدر

وزارت دفاع سمیت دیگر وزارتوں کے اخراجات میں کمی کرنے کی ضرورت ہو گی۔ سٹیٹس کو پہ اب یہ ملک نہیں چل سکتا لہٰذا سب

جن دہشت گردوں کو سزائے موت ہوئی تھی ان کو چھوڑنے کے حوالے سے بھی حکومت نے بات کی ہے۔ جن لوگوں نے یہ دہشت گرد چھوڑے تھے ان کا بھی احتساب ہونا چاہئیے۔ ان کو چھوڑنے والے بھی اتنے ہی بڑے مجرم ہیں جتنے یہ دہشتگرد ہیں، مزمل سہروردی

9 فروری کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا ممکنہ جواب ہو گا کہ یہ کوئی کرپشن کا کیس نہیں ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف الیکشن کمیشن کو نہیں مانتے۔ عمران خان کی کوشش ہو گی کہ ان کیسز کو التوا کا شکار کیا جائے، اھمڈ پنسوٹہ