معاشی بدحالی کے ذمہ دار عمران خان!

معاشی بدحالی کے ذمہ دار عمران خان!
پاکستان سیاسی اور معاشی طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔ عمران خان اور دوسرے پاپولسٹ لیڈروں میں کیا فرق ہے؟ حقیقی تبدیلی لانے کے لیے مزدوروں کو بااختیار بنایا جائے۔