اسٹیبلشمنٹ اب عمران خان پر کبھی بھروسہ نہیں کرے گی - انصار عباسی

اسٹیبلشمنٹ اب عمران خان پر کبھی بھروسہ نہیں کرے گی - انصار عباسی
عمران خان چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت گرائے، الیکشن کرائے اور اقتدار میں واپس آنے میں ان کی مدد کرے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اس سے خوفزدہ ہے۔ انصار عباسی