الیکشن ملتوی کیس ECP | منصور علی شاہ فیصلہ | حکومت بمقابلہ چیف جسٹس | جسٹس بندیال

الیکشن ملتوی کیس ECP | منصور علی شاہ فیصلہ | حکومت بمقابلہ چیف جسٹس | جسٹس بندیال
الیکشن سے متعلق مقدمے کا فیصلہ اگلے دو تین دن میں آ جائے گا۔ جب تک جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے پر بات نہیں ہو گی تب تک الیکشن سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کیا جا سکے گا، وقاص میر

فل بنچ بنانے کے مطالبے کے سامنے مزاحمت دکھانا بذات خود شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے۔ آئینی معاملات سلجھانے کے لئے فل بنچ کی صورت میں سپریم کورٹ کی مجموعی دانش کو فیصلہ کرنا چاہئیے، حنا جیلانی

ہمیں آئینی عدالت کی ضرورت پر زور دینا چاہئیے۔ دو صوبوں میں کوئی سیاسی بحران نہیں تھا، یہ بحران پیدا کیا گیا تاکہ مرکزی حکومت کو مستعفی ہونے پہ مجبور کیا جا سکے، فوزیہ یزدانی