جنرل قمر جاوید باجوہ کا نواز شریف کی نااہلی، ڈان لیکس، پانامہ کیس اور جنرل فیض حمید کے اقتدار پر اظہار خیال۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا نواز شریف کی نااہلی، ڈان لیکس، پانامہ کیس اور جنرل فیض حمید کے اقتدار پر اظہار خیال۔
نواز شریف کی نااہلی، ڈان لیکس، پانامہ کیس اور جنرل فیض حمید کے اقتدار سے متعلق جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی معلومات۔ ہم عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے تھے: جنرل باجوہ شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کا مبینہ فرنٹ مین

جنرل باجوہ نے کہا میں تو نواز شریف کی بہت عزت کرتا ہوں انہوں نے نے مجھے آرمی چیف لگایا تھا تو کچھ فیصلے عدلیہ خود کرتی ہے تو کھوسہ صاحب کا خود بھی ذاتی عناد تھا کیونکہ شہباز شریف نے ان کی ہمشیرہ کو طلاق دی تھی: حسن نقوی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کی جا رہی ہے اور جہانگیر ترین غور کررہے ہیں کہ وہ نئی پارٹی بنائیں گے یا وہ کسی موجودہ پارٹی میں مل جائیں گے: حسن نقوی

ڈان لیکس اس لیے کی گئی کیوں کہ جنرل راحیل ایکسٹینشن چاہتے تھے، اعزاز چوہدری نے کہا تھا دنیا ہم سے پوچھتی ہے کہ دہشتگرد آپ کیوں چھوڑ دیتے ہیں تو شہباز شریف نے یہ کہا تھا کہ ہم لوگوں کو پکڑتے ہیں اور ایجنسی ان کو چھڑوا کے لے جاتی ہے

جنرل باجوہ نے نواز شریف کے بارے میں کہا کہ ان سے پانامہ کے معاملے میں بہت غلطیاں ہوئیں، ان کو کہا گیا تھا کہ فوج کے بندوں کو جے آئی ٹی میں نا شامل کریں لیکن نواز شریف کو لگتا تھا کہ ان کو کلیئرنس مل جائے گی: حسن نقوی