نواز شریف کا بینچ کے بائیکاٹ کا اعلان ججز کے خلاف ریفرنس | حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد

نواز شریف کا بینچ کے بائیکاٹ کا اعلان ججز کے خلاف ریفرنس | حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد
عدلیہ اگر معمول کے مطابق کاروائی کررہی ہوتی تو عمران خان اس وقت جیل کے اندر ہوتے۔ حکومت چاہتی ہے پہلے ان کا احتساب ہو پھر الیکشن، اسٹیبلشمنٹ بھی ابھی انتخابات نہیں چاہتی۔ سب کو پتہ ہے وہ دوبارہ آگئے تو چن چن کر بدلے لیں گے، اعزاز سید

الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے کہ فوج بندے نہیں دے رہی، وزارت خزانہ پیسے نہیں دے رہی۔ اور خود عدلیہ آر اوز نہیں دے رہی۔ چیف جسٹس اپنی "منچی تھلے ڈانگ پھیرو" عدلیہ کو کہیں کہ وہ آر اوز دیں، اعزاز سید

جب عدم اعتماد والی رات عمر عطابندیال نے عدالت کھولی تھی تو ہمیں یہ بات واضح نظر آرہی تھی کہ وہ بنیادی طور پر اشارہ حکومت بچانے یا دلوانے کیلئے نہیں تھا۔ وہ پی ٹی آئی کے دوستوں کو توہین عدالت سے بچانے کیلئے تھا، مبشر بخاری