کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے فسادیوں پر عمران خان کو فخر ہونا چاہیے - عرفان صدیقی

کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے فسادیوں پر عمران خان کو فخر ہونا چاہیے - عرفان صدیقی
عمران خان کی گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوا، اس کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی۔ اُن کے ساتھ تو اس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہوا جو ماضی میں پاکستان کی مقبول سیاسی قیادت کے ساتھ ہوتا رہا۔عرفان صدیقی