پرویز الٰہی گرفتار وزیر اعظم نے NSC میٹنگ بلائی | اسد اور خٹک سیف ہاؤس میں: عمران | آئی ایم ایف ڈیل ختم

پرویز الٰہی گرفتار وزیر اعظم نے NSC میٹنگ بلائی | اسد اور خٹک سیف ہاؤس میں: عمران | آئی ایم ایف ڈیل ختم
افراط زر کی شرح پاکستان کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، دوسری جانب ایف بی آر اپنے ہدف سے بھی کم ٹیکس وصول کر پایا ہے۔ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا معاشی استحکام نہیں آ سکتا۔

اگر عمران خان کی بات سچ مان لی جائے تو حیرت ہوتی ہے کہ ایک جانب آپ کا بیانیہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے اور دوسری جانب عوام کو اندھیرے میں رکھ کر مذاکرات کرنے بھی اسٹیبلشمنٹ ہی کے پاس بھیج رہے ہیں، مبشربخاری

اس وقت پرویزخٹک اور اسد قیصر اسلام آباد میں موجود ہیں، پرویز خٹک رابطے میں ہیں اور ان کیساتھ کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز ہیں جو ان کیساتھ پی ٹی آئی چھوڑ سکتے ہیں، آخری اطلاعات کے مطابق اسد قیصر عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔