بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنے عروج پر ہیں۔ اس صورتحال میں عالمی سطح پر بھارتی حکومت کے ان اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خواجہ سرا بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے میدان میں اترے ہیں، اسلام آباد میں کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف بڑی ریلی نکالی اور بھارت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ | عمران خان بمقابلہ پنجاب حکومت | اظہر مشوانی کی گرفتاری
اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...